• news

  نیب آفس ہنگامہ آرائی معاملہ پر کیپٹن صفدر کی درخواست پر نوٹس جاری کل  جواب طلب 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) ہنگامہ آرائی معاملہ پر کیپٹن ر صفدر کی درخواست پر ایس ایچ او چوہنگ کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر   ایڈیشنل سیشن جج اعجاز گوندل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 فروری کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن