عوامی فلاح کے حکومتی دعو ے ر یت کی دیو ار ثا بت ہو ئے :چودھری عشرت بھلر
را ئے ونڈ( نامہ نگار ) مسلم لیگی رہنما چودھری محمد عشرت بھلر نے کہا ہے کہ عوام کی بہتر ی کیلئے حکومتی دعو ے ر یت کی دیو ار ثا بت ہو ئے ہیں جا ن لیوامہنگا ئی بیر وز گا ر ی لو ڈ شیڈ نگ قتل و غا ر ت دہشت گر دی کے نا سو ر نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے اور حکمر ان ابھی تک عوام کو طفل تسلیاںدے ر ہے ہیں۔