• news

مہنگائی نے غریبوںکو زندہ  درگور کر دیا :اشرف بھٹی 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مہنگائی نے غریبوںکو زندہ درگور کر دیا ہے۔ حکومتی وزراء اور مشیر محکموں کے آگے بے بس ہیں۔ بیورو کریسی انہیں انگلیوںپر نچارہی ہے۔ان وزراء اور مشیروں میں فیصلے کی قابلیت ہے، ناہی مہنگائی اور مافیا کو کنٹرول کرنے کا شعور۔غریب عوام دہائیاں دے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن