• news

ڈسکہ الیکشن کے نتائج کا اعلان نہ کرنا باعث تشویش ہے:سید حسن مرتضیٰ 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کی بے بسی سنگین صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ابھی تک این اے 75 کے نتائج کا اعلان نہ ہونا قابلِ تشویش ہے۔ڈسکہ میں تمام پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرائی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن