• news

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

اور اس سے بھی کہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کے اجر کو برباد نہیں کرتاo جن لوگوں نے اللہ اور رسول کے حکم کو قبول کیا اس کے بعد کہ انہیں پورے زخم لگ چکے تھے ‘ ان میں سے جنہوں نے نیکی کی اور پرہیزگاری برتی ان کیلئے بہت زیادہ اجر ہےo

ای پیپر-دی نیشن