• news

ترک صدر اردگان کی آج 67 ویں سالگرہ‘ دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات

استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترک صدر رجب طیب اردگان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ خاتون اول امینہ اردگان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی۔ صدر اردگان  اور ان کی اہلیہ امینہ اردگان  ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے بیٹھے ہیں۔ آج ترک صدر طیب اردگان  کی 67 ویں سالگرہ ہے۔ دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن