• news

صوبے بھر کے کالجز میں کل سے  سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ 

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) صوبے بھر کے کالجز میں یکم مارچ سے پورے پنجاب میں سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ ہوگی۔ طلباء ماسک کی پابندی اور سینیٹائزر کا استعمال ضرور کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن