• news

الیکشن کمشن کے حکم پر ڈسکہ، سمبڑیال کے 3 افسر عہدوں سے فارغ 

ڈسکہ/ سیالکوٹ (نامہ نگار/نمائندہ خصوصی) الیکشن کمشن کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنرڈسکہ‘ ڈی ایس پی ڈسکہ اور ڈی ایس پی سمبڑیال کو عہدوں سے ہٹادیاگیا الیکشن کمشن نے 19 فروری کو حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیوں پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ‘ ڈی پی او سیالکوٹ‘ ڈی ایس پی ڈسکہ اور ڈی ایس پی سمبڑیال کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن