• news

کامیڈین قیصر پیا کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)کامیڈین قیصر پیا کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں نما ز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تھا۔گذشتہ روز مرحومہ کی رسم قل علامہ اقبال ٹائون میں ان کی رہائشگاہ پر ادا کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن