• news

رابی پیر زادہ  قرآن پاک لکھنے میں مصروف

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف ہیں۔ رابی پیرزادہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کے پانچ پارے لکھنے کا کام مکمل کرچکی ہیں اوراب چھٹا پارہ لکھ رہی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن