اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اﷲ تعالیٰ کا ارادہ ہے کہ ان کیلئے آخرت کا کوئی حصہ عطا نہ کرے‘ اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے o کفر کو ایمان کے بدلے خریدنے والے ہرگز ہرگز اﷲ تعالیٰ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور ان ہی کیلئے المناک عذاب ہے o کافر لوگ ہماری دی ہوئی مہلت کو اپنے حق میں بہتر نہ سمجھیں‘ … جاری