• news

حمزہ شہباز کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے: رانا جمشید علی 

صفدرآباد (نامہ نگار) حمزہ شہباز کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے۔ قید و بند کی صوبتیں بھی مسلم لیگی رہنمائوں کو جھکا نہیں سکتیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری نشر و اطلاعات پی پی 143 رانا جمشید علی خاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا اور مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو سرخرو کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن