• news

کراچی  میں  کانگو وائرس کی  تشخیص‘ شہریوں میں تشویش

کراچی (آئی این پی)  شہر قائد میں  کرونا وائرس  کے بعد کانگو وائرس کی تشخیص پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  شہر میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے۔ جناح ہسپتال کی سربراہ  اور ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا  جناح ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کو داخل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن