مسلم لیگ ن کے وسطی پنجا ب میں و وٹ بنک کو بڑا د ھچکا لگا ہے :چودھری کاشف اسماعیل
را ئے و نڈ( نا مہ نگا ر )تحریک انصاف کے رہنما چودھری کاشف اسماعیل نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف کی حکومت آئینی مد ت پو ر ی کر ے گی اورآئند ہ بھی اس کی بہت سی حکومتیں آئیں گی ۔مسلم لیگ ن کے وسطی پنجا ب میںووٹ بنک کو بڑا د ھچکا لگا ہے اس لئے منصو بہ بند ی کے تحت د ھا ند لی کا وا ویلا کیا جا ر ہا ہے ہر دور میں بجٹ اور سینٹ انتخابا ت کے مو قع پر اتحا دی اور ارا کین اسمبلی مطا لبا ت سا منے ر کھتے ہیں اور اسے نا را ضی کانا م نہیں دیا جا سکتا ۔انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پا ر ٹی وفا ق میں 4،4با ر پیپلز پا رٹی سند ھ میں چھ اور مسلم لیگ ن پنجا ب میں چا ر با ر حکومتیں بنا چکی ہیں لیکن عمرا ن خا ن نے اپنی لا زوال جدو جہد سے دو نوں جما عتوں کو شکست سے دو چا ر کیا ہے۔