• news

مسئلہ کشمیر کیلئے امت مسلمہ کو اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرناہوگا: سلطان سرور گولڈن

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین چودھری سلطان سرور گولڈن نے کہاہے کہ عالمی امن کے ٹھیکیدار اگر اپنا مثبت کردار ادا کرتے تو آج کشمیر سمیت دیگر مقبوضہ ریاستوں کے عوام آزادی کی سانسیں لے رہے ہوتے مسئلہ کشمیر کیلئے امت مسلمہ کو اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرناہوگا، انہوں نے کہا کہ بھارت نے عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کی جس کے خلاف پاکستان کا احتجاج جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن