• news

دکانوں سے سامان چوری  کرنیوالی 3خواتین پکڑی گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)یکی گیٹ پولیس نے خریداری کی آڑ میں دکانوں سے سامان چوری کرنے والی 3 خواتین پر کو گرفتار کرلیاہے۔ خواتین ملزمان مختلف بازاروں میں خریداری کی آڑ میں دکانوں پر جا کر قیمتی سامان چوری کرلیتی تھیں جبکہ دوران واردات خواتین ملزمان کی ایک ساتھی دور کھڑے ہو کر واردات کو مانیٹر کیا کرتی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن