• news

وزیراعظم عمران خان،شہریار آفریدی اور زرتاج گل کا ووٹ مسترد شدہ میں شامل:نوید قمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی پی پی کے راہنماء اور ایم این اے سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وزیر آعظم عمران خان کا ووٹ بھی مسترد شدہ ووٹوں میں شامل ہے ،میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن دو دیگر ارکان کے ووٹ مسترد ہوئے ان میںشہر یار آفریدی اور  زر تاج گل شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن