• news

بھارتی کسان خواتین کو  خراج تحسین‘ ٹائم میگزین نے  سر ورق پر چھاپ دیا

نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک) خواتین کے عالمی دن پر ٹائم میگزین نے احتجاج میں شریک خواتین کسانوں کو سر ورق پرجگہ دی ہے۔ اسکا مقصد مودی سرکار کیخلاف انکے احتجاج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن