• news

ایف سی بارسلونا فٹ بال کلب  کی صدارت کیلئے الیکشن

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایف سی بارسلونا فٹ بال کلب کے صدر کیلئے گزشتہ الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے ووٹ کاسٹ کیا۔ صدارت کا عہدہ سابق صدر جوزپ ماریہ بارٹومیو کے مستعفی ہونے کے بعد سے خالی تھا ۔ کلب کے ایک لاکھ دس ہزارارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔ کلب کے دیگر معروف کھلاڑیوںنے بھی ووٹ کاسٹ کیا ۔ مقابلہ میں تین امیدوار حصہ لے رہے ہیں ۔ فیورٹ امیداوار لاپورٹا نے مہم کے دوران 10257‘فونٹ نے 4710 اور فریکسانے 2821دستخط اکٹھے کئے تھے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن