• news

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور کی زیرصدارت کریمنل جسٹس کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

قصور(نما ئندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور جزیلہ اسلم کی زیرصدارت کریمنل جسٹس کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تمام متعلقہ افسروں نے شرکت کی، اجلاس میں کرونا وائرس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیاگیا اور عدالت ہائے کی سکیورٹی اور پیش کرنے چالان از پولیس اور پروسیکیوشن ودیگر معاملات زیرِ بحث آئے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے بہترین خدمات مہیا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن