• news

سیاست میں گالی  گلوچ کا کلچر تحریک انصاف نے متعارف کرایا: جہانزیب خان 

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وائس چیئرمین ضلع کونسل جہانزیب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں گالم گلوچ،تشدد پسندی کا کلچر تحریک انصاف نے متعارف کرایا ،جلسے ،جلوس ،بدتمیزی اور گالم گلوچ کے بعد اب انتقامی سیاسی کا جو بیج بویا جارہا ہے یہ بیج عمران خان کو کاٹنا پڑیگا کیونکہ عمران خان دوڑ میں اکیلے تھے اور اکیلے ہی دوڑ کر جیت گئے ہیںجس طرح اجلاس بلوا کر عمران خان نے ڈرامہ کیااس کا ڈراپ سین بہت جلد ہوگا اپوزیشن کو ہدف تنقید بناکر اپنا سیاسی قد اونچا کرنیوالوں کو پہلے اپنی بغل میں مافیاز کے گینگز کو نکالنا ہوگا ۔

ای پیپر-دی نیشن