• news

حکومت خواتین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے : سید صابر حسین 

اجنیانوالہ(نامہ نگار)  خواتین کے عالمی دن ماہر تعلیم پروفیسر سید صابر حسین بخا ری نے کہاکہ خواتین متحد ہوکر خود کو منوائیں، کسی کی محتاج بننے کی بجائے خود اعتمادی سے آگے بڑھیں۔ حکومت خواتین کے لیے ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ وہ پوری دلجمعی سے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں ۔

ای پیپر-دی نیشن