• news

بھارتی فوج نے اپنے غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں حریت رہنما کو شہید کر دیا

سری نگر (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فورسز نے اپنے غیرقانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں حریت رہنما غنی خواجہ کو شہید کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں بارہمولہ کے نواحی قصبے تیوج میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن