• news

کرونا : جمناسٹک ورلڈکپ منسوخ 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) عالمی وبا کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر جاپان میں ہونے والا جمناسٹک ورلڈ کپ منسوخ کر دیا گیا ہے۔جمناسٹک ورلڈ کپ کا انعقاد 4 مئی سے ٹوکیو میں شیڈول تھا۔

ای پیپر-دی نیشن