• news

جاپان کا اولمپکس مقابلے غیرملکی تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرونا خدشات کے پیش نظر جاپان نے رواں برس غیرملکی تماشائیوں کے بغیر ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایک برس موخر ہوجانے والے کھیلوں کے عالمی مقابلے اب 23 جولائی سے 8 اگست تک منعقد ہوں گے اور پیراولمپکس 24 اگست سے 5ستمبر تک شیڈول ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن