• news

تعلیمی نظام کو ایک سو چی سمجھی سازش  کے تحت تبا ہ کیا گیا :میاں محمد سعید 

 را ئے ونڈ( نا مہ نگار ) سماجی شخصیت میاں محمد سعید نے کہا ہے کہ ہما ر ے تعلیمی نظام کو ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت تبا ہ کیا گیا آنیو الی نسلوں کو ذہنی مفلو ج کیا جا ر ہا ہے کسی بھی ملک کی نسل کو بر با د کر نا ہو تو اس کے ساتھ جنگ کر نے کی ضرور ت نہیں اسکو بو ٹی ما فیا اقر با پر ور ی میرٹ پر سمجھو تہ کر نے جیسے عمل سے تبا ہ کر د یا جا تا ہے ۔ہما ر ی نسل میںاخلا قی اقدار قوت بر داشت اسا تذہ کا احترا م حب الو طنی اجما عی سوچ سب پس پشت چلی گئی ہیں ،انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی آڑ میں تعلیمی اداروں کو تباہ کیا جارہا ہے۔طلبہ کو گھروں میں فارغ بٹھا کر انکا تعلیمی استحصال بھی کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن