یوسف گیلانی کو ووٹ نہ دینے کی مبینہ کالز کی تحقیقات کی جائیں:عبدالغفورراشد
لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبد الغفور ارشد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہ دینے کی مبینہ کالز کی تحقیقات کی جائیں۔ایسے عناصر جوذاتی مفادات کے لیے فوج کو بد نام کر رہے ہیں، انہیں بے نقاب کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے لیے بہترین امیدوار ہیں، ہر جمہوریت پسندانہیں ووٹ دے گا۔