• news

کوٹلی میں انوکھی بارات،دلہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینے پہنچ گیا

کوٹلی (نوائے وقت رپورٹ ) کوٹلی میں انوکھی بارات،دلہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینے پہنچ گیا، برطانیہ کے بزنس مین راجہ رئوف کے بھائی دلہا راجہ زبیرکی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن