بیٹی کی شادی کیلئے تعاون کی اپیل
مکرمی! میں ایک ٹانگ سے معذور ہوں پیشے کے لحاظ سے حجام ہوں اور مختلف بازاروں میں لوگوں کی حجامت کرتا ہوں جس سے دو وقت کی روٹی مل جاتی ہے اور گزارہ ہوجاتا ہے میری تین بیٹیاں ہیں بڑی بیٹی کی منگنی گزشتہ سال کرچکا ہوں لیکن وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کی رخصتی نہیں کرسکتا۔ اس کی رخصتی کیلئے 80 ہزار روپے کی ضرورت ہے۔ (حمید اللہ ولد محب اللہ ڈاکخانہ گلبہار محلہ حسین آباد جی ٹی روڈ پشاور۔ فون 0308-5320404)