• news

فیصل واوڈا کیس: الیکشن کمشن  نے جواب جمع کرانے کے لیے 2ہفتوں کی مہلت مانگ لی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کے وکیل کو درخواست کی کاپی الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔ عدالت نے اکتیس مارچ کو الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن