پی ڈی ایم تباہ دے: اسد عمر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹ کیا جس میں کہا کہ ’’پیپلز پارٹی پارٹی استعفے دینے سے انکاری. مولانا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ سے انکاری. میاں صاحب واپس آنے سے انکاری،پی ڈی ایم تباہ دے۔اپوزیشن کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے نا کوئی نظریہ نا کوئی قومی سوچ، صرف زاتی مفادات کے دفاع کی جستجو. ناکامی در ناکامی کے سوا کچھ حاصلِ نہیں کیا ۔