• news

 سزا یافتہ کے پیچھے کون اپنی صوبائی حکومت خراب کرے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی سمجھداری ہے کہ باپ بیٹی کی ذاتی مفاد کی لڑائی سے کنارہ کشی کر لی،شہزاد اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی پی پی نظام میں سٹیک ہولڈر ہے جبکہ مولانا اور نواز شریف آؤٹ سائیڈرز، مشیر داخلہ و احتساب  نے مزید کہا کہ سزا یافتہ کے پیچھے کون اپنی صوبائی حکومت خراب کرے!

ای پیپر-دی نیشن