• news

انڈر 19کرکٹ ٹیم کا دورہ  بنگلہ دیش ‘کھلاڑی شارٹ لسٹ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کیلئے جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ کی مشاورت مکمل ہو گئی۔ کھلاڑیوں میں قاسم اکرم، عون شہزاد، علی اسفند،ارحم نواب، احمد خان ، ذیشان ضمیر،عاصم علی ، طاہر حسین،عرفان نیازی،فہدمنیر، مبصر خان ،عباس علی ،فیصل اکرم،منیب واصف ، محمد فصیح ،محمد شہزاد شامل ہیں۔ ٹیم منظوری کیلئے فہرست چیئرمین پی سی بی کو بھجوائے جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن