• news

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف  سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا  ۔ ون ڈے سکواڈ میں کپتان ٹیمبا بیوما ‘کوئنٹن ڈی کاک وکٹ کیپر ‘بیورن ہینڈرکس‘ہنرچ کلاسین ‘جینی من میلان ‘کشیو مہاراج ‘ایڈن مارکرم ‘ڈیوڈ ملر ‘لنگی نگیڈی ‘انرچ نورتجی ‘اینڈائیل پھہلکوائیو‘کاگیسو ربادا‘تبریز شمسی ‘جون جون سمٹس‘راسی وینڈر ڈیوسین ‘جونیئر ڈالا‘لیوتھو سپمالا ‘ویان میولڈر ‘سسنڈا مگالا ‘کائیل ویرینے ‘ڈیرن ڈیوپا ولون اور لزاڈ ولیمز شامل ہیں ۔ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں ٹیمبا بیوما کپتان ‘بجورن فورٹوئن ‘بیورن ہینڈرکس ‘ریزا ہینڈرکس ‘ہنرچ کلاسین ‘جارج لینڈی ‘ریسائی وینڈر ڈیوسین ‘جنیمین میلان ‘سسندا مگالا ‘ڈوائن پری ٹوریئس ‘تبریز شمسی ‘لیوتھو سپمالا ‘کائیل ویرینے وکٹ کیپر ‘پائیٹ وین بلجوئن ‘میگائیل پری ٹوریئس ‘لزاڈ ولیمز اور وہان لیوبے شامل ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن