• news

این اے 75 دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ 24 مارچ کو کریگی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا۔ جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن