• news

وقت آگیا  امریکہ اپنے رویئے میں تبدیلی لائے: ایران

تہران(اے پی پی) ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ اپنے سوچنے کا انداز اور رویے میں بنیادی تبدیلی لائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے طویل عرصے کے دوران ایران کو اپنے حقوق سے محروم کرنے اور اس کو بین الاقوامی پالیسی سے ہٹانے کی کوشش کی ہیتاہم اس کو شکست کا سامنا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے گزشتہ سال کے دوران، بہت سارے مسائل کا سامنا کیا اور کورونا وبا کے پھیلا نے ان کی صورتحال کو مزید ابتر بنادیا۔

ای پیپر-دی نیشن