• news

نواب ٹاؤن :نامعلوم موٹر سائیکل سواروں  کی فائرنگ سے 28 سالہ شخص زخمی 

لاہور(نمائندہ خصوصی)نواب ٹاؤن کے علاقے میں 28 سالہ شخص کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں 28 سالہ تحسین جاوید کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن