• news

میری شاعری 

میری شاعری کو شعر کے معیار پر جانچنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اسرار خودی سے لیکر بال جبریل تک ہر کتاب میں میں نے یہ لکھا ہے کہ شاعری میرے لئے مقصود بالذات نہیں ہے۔ میں تو مسلمانوں کے سامنے حقائق حیات بیان کرتا ہوں۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن