• news

کوئی بھی معاشرہ خواتین کو ترجیح دیئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا :رانا ارشاد احمد 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما رانا ارشاد احمد المعروف بشیر پیلس والے نے کہا ہے کہ کوئی بھی معاشرہ خواتین کو ترجیح دیئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا مگر فحاشی و عریانی ترقی کا نام نہیں حقیقی معاشرتی ترقی اور فلاح دین کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے میں ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے تقریب سے خطاب کرتے کیا انہوں نے کہاکہ والدین کو اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت اسلام کی تعلیمات کے مطابق کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ جتنے حقوق اسلام نے خواتین کو دیئے ہیں ان کی مثال کسی اور مذہب نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن