• news

نیب جاری مقدمات کو منطقی  انجام تک پہنچائے گا،فواد حسین  

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عوام توقع کرتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب)جاری مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر شریف اور زرداری بدعنوان نہیں تو پاکستان بدعنوانی سے پاک ملک ہے۔ اگر  ان کو سزا  نہیں  ہو تیں تو ملک کے وسائل کو ضائع کرنے کا کیا فائدہ ؟۔

ای پیپر-دی نیشن