• news

ہائیکورٹ نے بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کے کرکٹر بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن