• news

ترک صدر نے مرکزی بنک کے گورنر کو برطرف کر دیا‘کرنسی کی قدر 14 فیصد گر گئی

انقرہ (بی بی سی) ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے ملک کے مرکزی بنک کے گورنر کو برطرف کیے جانے کے بعد ترکی کی کرنسی لیرا کی قیمت میں 14 فیصد کمی آئی ہے۔ حالیہ دنوں میں لیرا کی قیمت مستحکم رکھنے میں گورنر ناجی اقبال کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا جاتا ہے۔ 2 برس میں تیسرے شخص ہیں جو سنٹرل بنک کے گورنر کے عہدے پر فائز رہے۔

ای پیپر-دی نیشن