بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 66رنز سے شکست دیدی
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے سلسلہ میں ون ڈے میچ میں 66رنز سے شکست دے کر دس پوائنٹس حاصل کرلئے ۔ بھارت نے پانچ وکٹوں پر 317رنز بنائے ۔ انگلینڈ کی ٹیم251رنز پر آئوٹ ہو گئی ۔