ہم نے کشمیریوں کیلے آواز اٹھائی نواز شریف بھارت سے تجارت کرتے رہے شبلی فراز
اسلام آباد (نامہ نگار ) وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے کشمیریوں کی آواز مؤثر اور جاندار طریقے سے اٹھائی۔ نواز شریف بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے تھے۔ مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے۔ انہوں نے کیا کیا؟۔ دریں اثناء سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’صوفی غلام مصطفیٰ تبسم‘‘ کا یہ شعری پی ڈی ایم کے نام۔