• news

ڈکیتی کی وارداتیں‘ڈاکوؤں نے  متعدد افرادسے مال و زر لوٹ لیا

 فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک میں ڈاکو ؤںنے کلینک میں داخل ہوکر مالک ڈاکٹر محمد عارف اور دیگر افراد کو لوٹ لیا  ۔غازی ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر جاوید احمد سمیت متعدد افراد سے موبائل فون چھین لئے۔ شرقپور روڈ پر ڈاکوؤں نے غضنفر علی  سے موبائل اورپچاس ہزاررقم چھین لئے۔ ڈاکو نے جاوید اور خالد موبائل فون چھین لئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن