• news

جونی بیئر سٹو کی سنچری ‘ انگلینڈ نے بھارت کو دوسرا ون ڈے میچ ہرا کر سیریز برابر کر دی 

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں 6وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کردی ۔ بھارت نے 6وکٹوں پر 336رنز بنائے ۔  انگلینڈ نے ہدف چار وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ جونی بیئر سٹو نے 124‘بین سٹوکس نے 99اور جیسن رائے نے 55رنز بنائے ۔ جونی بیئر سٹو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن