بنگلہ دیش کو پھر شکست ‘نیوزی لینڈ کا ون ڈے سیریز میں کلین سویپ
لاہور (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میچ میں 164رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا ۔ میزبان ٹیم نے 6وکٹوں پر 318رنز بنائے ۔ ڈیون کانوائے نے 126اور ڈیرل مچل نے ناقابل شکست 100رنز بنائے ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم 154رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔