صبا قمر نے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کرالی
لاہو(سپیشل رپورٹر) اداکارہ صبا قمر نے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروا لی ہے۔انہوںنے اچھرہ ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر سے لائسنس کی تجدید کروائی۔اداکارہ نے سٹی ٹریفک پولیس کی سروسز بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ لائسنسنگ سنٹر میں کسی سفارش کی ضرورت نہیں۔