قومی ویمنز کرکٹرز کا کیمپ اختتام پزیر
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ایک ہفتے کیلئے کھلاڑیوں کے فزیکل فٹنس اور کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ ‘بیٹنگ کی سکلز پر سکھائی گئیں ۔بائولنگ کوچ ارشد خان بھی کیمپ میں پیش پیش تھے ۔ انہوںنے کھلاڑیوں کوبائولنگ کے گر سکھائے ۔