• news

گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ‘مزید 3میچوں کا فیصلہ 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد نے سندھ کلرز 0-2 سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک نے بلوچستان وائٹس کو 0-12سے ہرا دیا۔ نیشنل بینک کے ا رسلان قادر نے چار‘علی رضا ‘دلبر حسین اور نوید نے دو دو‘ابوزر اورعامر علی نے ایک ایک گول کیا۔تیسرا میچ آرمی اور پورٹ قاسم کے مابین کھیلا گیا جوآرمی  نے 0-1 سے جیت لیا۔

ای پیپر-دی نیشن